Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 24 جولائی کو میرپور نے نواز شریف اور مریم نواز کی آمد پر( ن )لیگ کے حق میں فیصلہ سنادیا تھا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ شیر پر مہر لگا کر باضابط اعلان کردیا کہ آزاد جموں و کشمیر کی ترقی صرف ن لیگ سے جڑی ہے۔انہوںنے کہاکہ 21 جولائی کو مظفر آباد بھی اپنا یہ فیصلہ پہلے ہی سنا چکا ہے، دو اگست کو شیر پر مہر لگا کر کشمیری اپنے اس فیصلے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔