پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ہمبنٹوٹا میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیاون ڈے سیریز 1-1 سے برابر،آخری میچ (آج) کھیلا جائے گا

ہمبنٹوٹا (وب ڈسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ہمبنٹوٹا میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا،کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی،نیٹ سیشن سے قبل فزیکل فٹنس اور فیلڈنگ ڈرلز میں کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر ہے آخری میچ (آج) منگل کو کھیلا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *