اختیارات کا ناجائز استعمال، ڈی ایس پی سانگلہ ہل نصر اللہ چٹھہ معطل

سانگلہ ہل(این این آئی)آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی سانگلہ ہل نصر اللہ چٹھہ کو معطل کر دیا۔ڈی ایس پی سانگلہ ہل نصر اللہ چٹھہ کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی نصر اللہ چٹھہ کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر معطل کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *