کوئٹہ میں ٹریکٹر الٹنے سے دو افراد زخمی

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں ٹریکٹر الٹنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے کچ موڑ پر پانی فراہم کرنے والا ٹینکر بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں دو افرادزخمی ہوگئے۔ واقعہ کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *