Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے مستونگ کے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑوکوچزپرحملوں میں دیگرمسافروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس افسوسناک واقعات کی شدید مذمت کیاہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔انہوں نے شہداءکی مغفرت، درجات بلندی اور اہلِ خانہ وپسماندگان کیلئے صبرِ جمیل کی دعاکی۔