Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) دکی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے تھانے کو بارودی مواد سے اڑادیا۔ پولیس کے مطابق دکی کے علاقے پولیس تھانہ نرہن کو نامعلوم مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا جس سے تھانے کی دیواروں اور کمرے کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی نامعلوم افراد نے پولیس تھانہ نرہن پر حملہ کرکے ایک پولیس اہلکار کو شہید جبکہ 3کو زخمی کردیا تھاجس کے بعد تھانے کو خالی کردیا گیا تھا۔