Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

دکی(این این آئی) دکی کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر زخمی ہونے والا نوجوان میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے سیلزئی کراس میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص طارق سے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کی مزاحمت پر فائرنگ کرکے اسے شدید زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں لورالائی منتقل کیاجارہا تھا جو راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی