Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(این این آئی ) قلات کے علاقے میں مسافر بس پر فائرنگ ایک خاتون زخمی ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق بد ھ کو قلات میں قومی شاہراہ پر مقامی ہوٹل کے قریب کوئٹہ سے تربت جانے والی مسافر بس پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں شاندار گل نامی خاتون زخمی ہوگئی ۔ واقعہ کے بعد زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔