Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

پنجگور( این این آئی)پنجگور کے علاقے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی جبکہ فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو پنجگور کے علاقے نوان کور سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جسے ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا۔جبکہ پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم مسلح گاڑی سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص شاجی عبدالحمید کو زخمی کردیا اورموقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے زخمی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچادی اور الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔