قلعہ عبداللہ میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے خاتون ہلاک ہوگئی

کوئٹہ(این این آئی) قلعہ عبداللہ میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے خاتون ہلاک ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے دل سورہ کاریز میں گھریلو تنازع کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ سے حاجی فضل کی اہلیہ مسمات بی بی (ر) موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔قلعہ عبداللہ گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کے واقعے میں خاتون بی بی رحم گلہ زوجہ حاجی فضل دلسورہ کاریز قلعہ عبداللہ موقع ہی پر جاں بحق ہو گئیں لواحقین نے خاتون کو ٹراما سنٹر میزئی اڈہ منتقل کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *