Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی ) ڈیرہ مراد جمالی میں ربی فیڈر بجلی کے گیارہ ہزار کے وی کے کھمبوں سے نا معلوم چور تاریں کاٹ کر لے گئے۔پولیس کے مطابق صدر پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود دوست ہوٹل کے قریب گزشتہ شب نا معلوم چور ڈیرہ مراد جمالی گریڈ اسٹیشن سے ربی فیڈر کے گیارہ ہزار کے وی کھمبوں کی تاریں نا معلوم مسلح افراد نے کاٹ کرکے اپنے ساتھ لے گئے جس سے ربی نوتال لانڈھی سمیت درجنوں علاقے مکمل تاریکی میں ڈوب گئے واقعے کی اطلاع پر پولیس اور کیسکو کے حکام موقع پر پہنچ کر مزید تحقیقات شروع کردی گئی ۔۔