سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کا کراچی کے نو پارکنگ ایریاز پر جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک )سندھ سیف سٹیز اتھارٹی نے کراچی کے نو پارکنگ ایریاز پر جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈی جی سیف سٹیز اتھارٹی سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ نو پارکنگ کی خلاف ورزی پر گاڑی مالکان کو ای چالان جاری کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ کراچی بھر میں جدید ترین سرویلنس نیٹ ورک تشکیل دیا ہے،1300 سے زائد جدید اے آئی بیسڈ کیمرے مختلف مقامات پر نصب ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *