Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کراچی(ویب ڈسک) کمیونٹی پولیسنگ کراچی نے اپنا ایڈوائزری بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔اس کا اعلان سی پی کے سرپرست اعلیٰ مراد علی سونی نے کیا۔ایڈوائزری بورڈ کے ممبران میں عقیق اقبال، حنیف گوہر، رزاق پردیسی، راحیل فطانی اور خواجہ جمال سیٹھی ہوں گے۔ایڈوائزی بورڈ سی پی کے کے مشن اور ایک محفوظ کراچی کے لیے اقدامات کو مزید تقویت دینے کے لیے اسٹریٹجک رہنمائی اور مدد فراہم کرےگا۔