دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو بھائی جاں بحق 

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق منگل کو دکی میں مقامی کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے دو بھائی محمد حسن اور محمد ہاشم جاں بحق ہوگئے ۔دونوں افراد کی لاشیں کوئلہ کان سے نکال لی گئیں ۔جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کردی گئیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *