ہرنائی کے علاقے سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)ہرنائی کے علاقے سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔پولیس کے مطابق اتوار کو ہرنائی کے علاقے پری چشمے کے قریب سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادی جسے فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *