ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے

ڈیرہ بگٹی (ویب ڈیسک)ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اتوار کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ جانے والی مسافر گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دوافراد ماسٹر علی محمد اور فرمان زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس مزیدکارروائی کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *