ایران،ترکیہ،عراقی وزارائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

تہران (انٹر نیشنل ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ترکیہ اور عراق کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور علاقائی صورتِ حال، خطے میں تنازعات کے مزید پھیلا ؤکو روکنے کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو کی گئی ٹیلی فونک کالز میں تینوں وزرائے خارجہ کے درمیان علاقائی صورتِ حال، دوطرفہ تعلقات اور خطے میں تنازعات کے مزید پھیلا کو روکنے کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *