Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پانی کے تالاب میں بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب صدر پولیس تھانے کی حدود گوٹھ جمعہ خان میں پانی کے تالاب میں چھ سالہ بچہ ڈوب کر جانبحق ہوگیا مقامی افراد نے بچے کی لاش نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئی