Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

الجیرز(انٹر نیشنل ڈیسک)الجزائر کی وزارتِ دفاع نے متحدہ عرب امارات کے لیے فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الجزائر نے عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد اماراتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بھی بند کر دی۔الجزائر کی وزارتِ دفاع کا کہنا تھا کہ اماراتی کمرشل پروازوں کو سال کے آخر تک استثنی دیا جا رہا ہے۔الجزائر کی وزارتِ دفاع کا کہنا تھا کہ الجزائر سے آنے اور جانے والی اماراتی کمرشل پروازیں سال کے آخر تک جاری رہیں گی۔اماراتی کمرشل پروازوں سے الجزائر کا موجودہ معاہدہ سال کے آخر میں ختم ہو گا۔