صدر مملکت آصف علی زرداری اپنا غیر ملکی نجی دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری اپنا غیر ملکی نجی دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت بیرونِ ملک کے نجی دورہ کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *