Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

پنجگور(ویب ڈیسک)پنجگور گوران میں ٹریفک کا ہولناک حادثہ ایک ہی خاندان کی 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور شہر سے 60 کلو میٹر دور گوران کے مقام پر تربت جانے والی ایک کاردوسری گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4خواتین سمیت5افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہہ 2بچے زخمی ہوگئے جاں بحق ہونے والوں کا تعلق پروم سے بتایا جاتا ہے ریسکیو ٹیموں نے حادثے کے بعد نعشوں اورزخمیوں کو ہسپتال پہنچادیاجہاں نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔