Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

چارسدہ(ویب ڈیسک) سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں شرکت کے لیے وزیر اعلیٰ بلوچستان بھی چارسدہ پہنچے۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے تعزیت کی۔