سرگودھامیں لڑکی کو نہر میں غوطے دے کرقتل کردیا گیاملزمان نے لڑکی کو قتل کرکے خاموشی سے مقامی قبرستان میں تدفین بھی کردی، پولیس

سرگودھا (ویب ڈیسک)سرگودھا کے چک 65 جنوبی میں لڑکی کو نہر میں غوطے دے کرقتل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے لڑکی کو قتل کرکے خاموشی سے مقامی قبرستان میں تدفین بھی کردی۔پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور اسی سلسلے میں مقتولہ کے منگیتر کوگرفتار کیا گیا ہے تاہم قتل کی وجہ تاحال نامعلوم ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنے والد اور سسر سے مل کرلڑکی کوقتل کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *