کوئٹہ ہزارگنجی میں فائرنگ سابق افغان مقامی کمانڈر

کوئٹہ [ویب ڈیسک ]ہزارگنجی میں فائرنگ سے سابق افغان صوبے قندھار کے مقامی کمانڈر حاجی ورور اچکزئ جاں بحق ہوگئے ذرائع کے مطابق سابق افغان کمانڈر 2021 سے کوئٹہ میں رہائش پذیر تھا لاش مقامی ہسپتال منتقل کرکے تفتیش کے بعد لاش لواحیقین کے حوالے کردی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *