Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ابوظہبی (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)آبنائے ہرمز سے گزرنے والے اماراتی جہاز پر حملے کی اطلاع ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امارتی تیل کمپنی نے کہا کہ ہرمز سے گزرنے والے ہمارے جہاز پر حملہ ہوا ہے۔امارتی تیل کمپنی کے مطابق حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا، صورتحال قابو میں ہے