Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد: وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات دونوں رہنماوں نے مجودہ صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا انہوں نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال وزیرِ دفاع کا باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ۔