Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) کچھی حاجی شہر پولیس ٹھانے کی حدود دوسہ لاشاری چیک پوسٹ قومی شاہراہ پر درجنوں مسلح افراد نے ناکہ لگا کر اسنیپ چیکنگ شروع کردی مسافر گاڑیوں کو روک کر شناختی کارڈز ودیگر دستاویزات چیک تین افراڈ کو اغواءکرکے اپنے ساتھ لے گئے اطلاعات کے مطابق کچھی کے علاقے حاجی شہر پولیس تھانے کی حدوڈ دوسہ لاشاری چیک پوسٹ کے مقام ڈبل روڈ این اے 65 قومی شاہراہ پر درجنوں نا معلوم مسلح افراد نے ناکہ لگا کر مسافر گاڑیوں کی چیکنگ شروع کردی امدہ اطلاعات کے مطابق مسافروں سے شناختی کارڈز ودیگر دستاویزات چیک کیں جبکہ تین افراد کو اغواءکرکے اپنے ساتھ لے گئے تاہم سرکاری سطح پر اغواءکی تصدیق نہ ہوسکی