ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے؟ گووندا کا اپنی گرل فرینڈ کیساتھ مندر کے دورے پر جواب

بالی وڈ اداکار گووندا نے اپنی گرل فرینڈ کومل رانی کے ساتھ مندر کے دورے پر خاموشی توڑ دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا نے اپنی گرل فرینڈ اور ساتھی اداکارہ کومل رانی سورنکر کے ہمراہ ممبئی میں ایک مندر  کا دورہ کیا جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جو سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

بعد ازاں گووند ا نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اپنے مندر کے دورے پر ہونے والی قیاس آرائیوں پر کھل کر بات کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *