کوئٹہ کے علاقے شے پولیس نے ایک ہوٹل سے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے شے پولیس نے ایک ہوٹل سے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی فروٹ منڈی میں واقع ایک ہوٹل سے پولیس نے ایک شخص کی پھند لگی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکرضروری کارروائی کے بعدشناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *