کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے جھلس کر ایک شخص زخمی ہوگیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے جھلس کر ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں رہائش پذیر جعفر کے گھر میں گیس لیکج کے باعث زورداردھماکہ ہوا جس سے جھلس کر جعفرزخمی ہوگیا جسے فوری طور پر برن یونٹ سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *