Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈی ایس پی سریاب طالب حسین نے بتایا کہ پیر کو کوئتہ کے علاقے سریاب روڈ گرین ٹاؤن کے قریب غلام سرور نے فائرنگ کرکے بہاول کو قتل کردیا جبکہ مسلح افراد نے غلام سرور سے اسلحہ چھین کراسے بھی فائرنگ کرکے ہلاک کردیا اور موقع سے فرارہوگئے۔ پولیس نے نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔