Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ[ویب ڈیسک]کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس کو وندر کسٹم کے قریب حادثہ چار افراد جاں بحق، متعدد زخمی پولیس کے مطابق حادثے میں کوچ اور ایل پی جی باؤزر کے دونوں ڈرائیوروں سمیت 4افراد جاں بحق اور متعدد مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں، زخمیوں میں کچھ کی حالت تشویشناک ہے،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیاہے