Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 2 روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاور کے لئے روانہ ہوئی، پشاور سے آنے والی ٹرین کوئٹہ پہنچنے کا بتایاگیا۔یاد رہے کہ ٹرین سروس ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں 2 روز کیلئے معطل کی گئی تھی۔