ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہیں دیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ وہ ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہیں دیں گے۔ ٹرمپ  نے یہ اعلان جی سیون ممالک کی جانب سے اگلے چار ماہ میں 10کروڑ بیرل ڈیزل اور خام تیل کی سپلائی پر راضی ہونے کے بعد کیا۔اس سے پہلے ٹرمپ نے یورپی ملکوں کو دھمکی دی تھی کہ اگر اپنے ذخائر سے ڈیزل ریلیز نہ کیا تو امریکا انہیں ڈیزل کی سپلائی روک دے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *