Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی(ویب ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نوجوان پر اسرار طور پر لاپتہ. لواحقین کی جانب سے اغواء کا خدشہ۔پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پولیس تھانہ منگولی کی حدود گوٹھ علی مراد ٹالانی موٹر سائیکل میں پٹرول ڈالنے کے لیے گھر سے گیے لیکن وہ راستے میں پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے چھ روز گزرنے کے باوجود نوجوان کا سراغ نہ مل سکا لواحقین کی جانب سے اغواء کیے جانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ ان کے والد اور بھائی نے گزشتہ روز منگولی و دیگر علاقوں میں قرآن پاک اٹھا کر گمایا اور اہل علاقے سے اپیل کی کہ قرآن پاک کے صدقے نوجوان کی بازیابی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔