چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منگل کے روز کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کی

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منگل کے روز کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران، آرمی چیف کو دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز، سرحدوں کے انتظام کے اقدامات اور صوبے بھر میں تعینات فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *