Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

پشین [ویب ڈیسک]پشین میں سی ٹی ڈی کا آپریشن 6 دہشت گرد ہلاک،4 سیکورٹی اہلکار زخمی،تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے سرانان میں سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کی موجودگی پرآپریشن کیا ،اس دوران فائرنگ کے تبادلہ میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے دہشتگردوں کی فائرنگ سے چار سی ٹی ڈی کے اہلکار زخمی ہوگئے ،ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایاجاتا ہے، دہشتگردوں کے قبضے سےاسلحہ و بارود بھی برآمد ہواہے،ہلاک دہشتگرد گذشتہ کچھ عرصہ سے فورسز اورعام شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے،ہلاک دہشتگردوں کو کوئٹہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا