پاکستان کے سابق تیز گیند باز محمد عامر نے دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کے 2026ء ایڈیشن کے لیے ٹرینٹ راکٹس کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔

سپورٹس نیوز پاکستان کے سابق تیز گیند باز محمد عامر نے دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کے 2026ء ایڈیشن کے لیے ٹرینٹ راکٹس کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔
محمد عامر کو انگلش فاسٹ بولر ڈیوڈ پین کی جگہ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے، جو ٹخنوں کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔حال ہی میں برطانوی پاسپورٹ حاصل کرنے کی وجہ سے محمد عامر اس ٹورنامنٹ میں بطور مقامی کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ٹرینٹ راکٹس کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا

Happy to be part of Trent Rockets

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *