ٹرمپ کے قریبی ساتھی لنزے گراہم انتقال کر گئے

امریکہ ،ویب ڈسک ،امریکی سینیٹر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہائی قریبی ساتھی لنزے گراہم کا انتقال ہو گیا ہے۔ان کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، 71 سالہ سینیٹر لنزے گراہم کا انتقال 11 جولائی 2026ء کی شام ایک اچانک اور مختصر علالت (دل کا دورہ پڑنے) کے باعث واشنگٹن ڈی سی میں ہوا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ان کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ایک “سچا امریکی محب وطن” قرار دیا ہے۔ وہ طویل عرصے سے جنوبی کیرولائنا سے سینیٹر تھے اور امریکی خارجہ پالیسی میں اہم کردار ادا کرتے رہے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *