وندر میں مسافر کوچ نے ایک بیوپاری کو کچل کر ہلاک کردیا

اوتھل(ویب ڈیسک) وندر کے قریب حسن ہوٹل کے مقام پر بکرا منڈی کے سامنے مسافر کوچ نے رکشہ سوار بیوپاری کو کچل دیا،موقع پر ہی جاں بحق، تفصیلات کے مطابق وندر قومی شاہراہ پر حسن ہوٹل کے مقام پر بکرا منڈی کے سامنے مسافر کوچ نے رکشہ سوار بیوپاری کو کچل دیا۔ جس کے نتیجے میں محمد سلیم انگاریہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *