Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد (انٹرنیشنل دیسک)وائٹ ہائوس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں۔یہ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ ضیافت کے موقع پر ہوئی۔