ورلڈ کپ صرف یورپ یا جنوبی امریکہ کیلئے نہیں، پوری دنیا کیلئے ہے: صدر فیفا گیانی انفینٹینو

فیفا ویب ڈیسک: فیفا ٹورنامنٹ کے بعد ورلڈ کپ کی توسیع پر تبادلہ خیال کرے گا، میچوں کے دوران ہائیڈریشن بریکس پانی پینے کے وقفوں کا دفاع۔
فیفا کے صدر گیانی انفینٹینو کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد بڑھا کر 64 کرنے کے معاملے پر رواں سال کے ٹورنامنٹ کے خاتمے کے بعد غور کیا جائے گا۔انفینٹینو نے کہا کہ ورلڈ کپ کا انعقاد “پوری دنیا کے لیے ہونا چاہیے – نہ کہ صرف یورپ اور جنوبی امریکہ کے لیے۔”
انہوں نے اس ورلڈ کپ میں متنازع ہائیڈریشن بریکس گرمی کے باعث پانی پینے کے وقفوں اور ٹکٹوں کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کا بھی دفاع کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *