Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد میں مختلف ٹریفک حادثات چار بچوں چھ خواتین سمیت بیس افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں سے تین کی حالت نازک ہسپتال منتقل کردیے گئے پولیس کے مطابق نصیرآباد چھتر درگاہ شہنشاہ پر حاضری کے بعد واپسی پر ذائرین کا ٹریکٹر ٹرالی جیاء کے قریب گوٹھ ابراہیم کے مقام پر سیم نہر مین گرنے سے چار بچوں چھ خواتین سمیت بارہ افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر صحبت پور سول اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ کچھی مٹھڑی کے قریب قومی شاہراہ پر وین اور مزدہ ٹرک کے درمیان ٹکرانے سے اٹھ افراد زخمی ہوگئے جن کو سول اسپتال سبی منتقل کردیا گیا۔