Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
لاہور(ویب ڈیسک)لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس کو منسوخ کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق قراقرم کے مسافروں کو پاک بزنس ایکسپریس اور کراچی ایکسپریس میں اکاموڈیٹ کیا گیا۔قراقرم کے مسافروں کو فیصل آباد سے ملت ایکسپریس میں اکاموڈیٹ کیا گیا۔ لاہور،سرگودھا کے درمیان چلنے والی میانوالی ایکسپریس براستہ وزیرآباد، لالہ موسی روانہ ہوئی۔ علاوہ ازیں کراچی ایکسپریس پینتالیس منٹ اورملت ایکسپریس ایک گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی۔