Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

[سپورٹس نیوز ]فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 (ناک آؤٹ مرحلے) میں بیلجیم نے امریکہ کو 4-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔سیئٹل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں بیلجیم کی ٹیم نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور امریکی ٹیم کو سنبھلنے کا موقع نہیں دیا۔ اس بڑی فتح کے ساتھ ہی بیلجیم نے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی ہے جہاں اس کا مقابلہ اسپین سے ہوگا۔
چارلس ڈی کیٹیلیئر بیلجیم کے فارورڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ کے 9ویں اور 33ویں منٹ میں دو بہترین گول اسکور کیے۔ملک ٹلمین امریکہ کی جانب سے واحد گول 31ویں منٹ میں ملک ٹلمین نے فری کک کے ذریعے اسکور کر کے میچ کو 1-1 سے برابر کیا تھا، تاہم یہ خوشی زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی۔
ہانس واناکین میچ کے 57ویں منٹ میں امریکی گول کیپر میٹ فریس کی ایک بڑی غلطی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہانس واناکین نے گیند کو خالی نیٹ میں ڈال کر اسکور 3-1 کر دیا۔
رومیللو لوکاکو متبادل کھلاڑی کے طور پر آنے والے تجربہ کار اسٹرائیکر لوکاکو نے میچ کے آخری منٹوں (90+3′) میں چوت گول کر کے امریکہ کی واپسی کی تمام امیدیں ختم کر دیں۔اس شکست کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ کے مشترکہ میزبانوں میں سے آخری امید (امریکہ) بھی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے، جبکہ کینیڈا اور میکسیکو پہلے ہی راؤنڈ آف 16 میں شکست کھا چکے تھے۔