علی خامنہ ای کی تدفین سے قبل مشہد کی سڑکوں پر سوگواران کا ہجوم

چھ دن جاری رہنے والی آخری رسومات کے بعد ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کو جمعرات کو ملک کے شمال مشرقی شہر مشہد میں سپردِ خاک کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر ہزاروں کی تعداد میں افراد مشہد کی سڑکوں پر موجود ہیں۔ بہت سے لوگ ایرانی پرچم لہرا رہے ہیں،
ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای فروری میں ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کے ابتدائی گھنٹوں کے دوران مارے گئے تھے اور آج ان کی تدفین چھ روزہ منظم تقریب کا اختتامی مرحلہ ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’ہم ایک بار پھر اعلان کرتے ہیں کہ غیر ملکی طاقتوں کا اس سرزمین یا آبنائے ہرمز پر کوئی حق نہیں۔‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *