Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

برسلز(سپورٹس ڈیسک)عالمی فٹبال کی ترقی کیلئے 20 ارب فنڈنگ کا منصوبہ تیار کر لیا گیا جبکہ ورلڈ کپ اور دیگر ٹورنامنٹس کیلئے نئی کمپنی بنانے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقلیتی حصص فروخت کر کے 4 اعشاریہ 2 ارب ڈالر جمع کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کیلئے رکن ممالک کی فنڈنگ 80 لاکھ ڈالر سے بڑھا کر 2 کروڑ ڈالر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔نئی کمپنی کا منافع عالمی فٹبال کی ترقی پر خرچ کیا جائے گا، اس منصوبے پر عملدرآمد رکن ممالک کی اکثریت اور فیفا کونسل کی جانب سے منظوری سے مشروط ہوگا۔