صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو ’فنٹاسٹک وزیراعظم‘ قرار دیدیا

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو نئے لقب سے نواز دیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک نئے لقب ’’فنٹاسٹکپ پرائم منسٹر‘‘ سے نواز دیا۔ 

پاکستان کا نام لیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم کو ایک لفظی لقب دیکر پاک۔ امریکا تعلقات کی تاریخ میں ایک اور اضافہ کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *