Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک)ترکیہ نے شام کے شہر ادلب میں ابوالظہور فوجی ایئر بیس پر اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے اقدامات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری کیے گئے بیان میں ترک وزارتِ خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملے شام کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں۔ترک وزارتِ خارجہ نے کہا کہ بین الاقوامی برادری شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں اضافے پر فیصلہ کن مقف اختیار کرے۔