سری لنکا کے پرابتھ جے سوریا کو آئی سی سی نے تنبیہ جاری کردی

 دبئی (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا اور بھارت کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے پرابتھ جیسوریا کو آئی سی سی نے تنبیہ جاری کردی۔دوسرے دن کھیل کے اختتام پرپرابتھ جیسوریا نے آؤٹ ہونے کے بعد بانڈری لائن پربلامارا۔پرابتھ جیسوریا کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا۔خیال رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں اب تک تین کھلاڑیوں کوسزائیں ہوچکی ہیں۔اس سے قبل یشسوی جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو کو بھی جرمانہ ہوچکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *